علاقائی

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

کوئٹہ:جے یوآئی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع کی جانب سے کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے آئینی درخواست ہائی کورٹ میں جمع کرادی

کوئٹہ:مائنز اینڈ منرل ایکٹ بلوچستان اسمبلی سے منظوری قابل قبول نہیں،درخواست گزار

کوئٹہ:ایکٹ کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست جمع کرادی، کامران مرتضی ایڈووکیٹ
کوئٹہ:مولانا فضل الراحمن کی ہدایت پر مائنز منرل ایکٹ کے خلاف آئینی درخواست جمع کرائی،سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع اور سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ درخواست گزار ہے

کوئٹہ:عبدالمالک بلوچ ایڈوکیٹ ، خلیل کاکڑایڈوکیٹ ،عمران بلوچ اور عدنان شیخ ایڈووکیٹ کیس کی پیروی کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker