سائنس اور ٹیکنالوجی

دبئی: تیز آواز میں موسیقی چلانے اور زیادہ ہارن دینے والی گاڑیوں کی اب اے آئی سے پکڑ ہوگی

دبئی میں شور مچانے والی گاڑیاں پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کردیا گیا۔

دبئی پولیس اے آئی ریڈار سے گاڑیوں کے شور پر نظر رکھے گی اور شور مچانے والی گاڑیوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا۔

اس کے علاوہ زیادہ ہارن بجانے یا بلند آواز میں گانے سننے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا۔

یہ رول آؤٹ دبئی کو دنیا کا پرسکون اور مہذب ترین شہر بنانے کے لیے لاگو کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں ریڈار کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker