کھیلکرکٹ

تین ملکی سیریز : پاکستان کا متحدہ عرب امارات کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں پاکستان نے متحدہ  عرب  امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ملکی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ  پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker