کھیلکرکٹ

کھیل کو سیاست سے داغدار کرنے پر پاکستانی سفیر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

ابوظبی: بھارت کی جانب سے  کھیل کو  سیاست سے داغدار کرنے  پر سفارتی حکام نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم ایکس پر دو ٹوک پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا،  مئی 2025 میں بھارت 6 طیارے اور 4 رافیلز کھوبیٹھا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker