کھیلفٹ بال

کوالیفائی میچ میں شکست: اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا

اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی میچ میں شکست دیدی۔

فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0۔3سے شکست دے کر باہر کردیا۔

میچ سے قبل اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

دوسری جانب اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن بھی کیا۔

اس سے قبل اسپین نے اسرائیل کی شرکت پر فیفا ورلڈکپ 2026 کے بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker