موسم

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بارکھان، کوہلو ، موسی خیل، ڈیرہ بگٹی، گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

لورالائی، سبی، قلعہ عبداللہ، کوئٹہ، زیارت، بولان اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

ژوب، قلات، مستونگ، خضدار، آواران،خاران،لسبیلہ اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 اور ژوب میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 اور چمن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker