
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
تاہم بارکھان، سبی، کوہلو، موسی خیل، قلعہ سیف اللہ اور قلات میں موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
لورالائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب، خضدار، آواران، لسبیلہ اور گردونواح میں بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور قلات میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 اور ژوب میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور تربت میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 اور چمن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 اور جیوانی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات



