موسم
کل سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی ، الرٹ جاری

کوئٹہ : کل سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوں گی ، الرٹ جاری
کوئٹہ : پی ڈی اے نے بلوچستان کے 20 سے زائد علاقوں کے لیے الرٹ جاری کردیا ۔
کوئٹہ : بلوچستان کے 20سے زائد علاقوں میں 18سے 22اگست تک تیز اور درمیانی ہوائوں کے ساتھ بارش متوقع ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : ان علاقوں میں خضدار ، قلات ، آواران ، لسبیلہ ، سوراب ، کیچ اور گوادر شامل ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی ، قلات ، کوہلو ، بارکھان ، ژوب اور شیرانی میں بارش متوقع ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : دکی ، زیارت ، قلعہ سیف اللہ ، ہرنائی ، سبی اور پنجگور میں بارشیں ہوں گی ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : لوگ بارشوں کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : کاشتکار اپنے سولر پینلز کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری اقدامات کریں ، پی ڈی ایم اے



