موسم

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کم سےکم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 92 فیصد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker