موسم

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلیں گی

کراچی: محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں خشک اور خنک تیز ہوائیں چلتی رہیں گی، اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

شہر میں شمال کی سمت سے 4کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 40فیصد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker