موسمپاکستان

مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں کل بارش اور برفباری ہوسکتی ہے، کمزورمغربی ہواؤں کی لہرآج رات اور کل شمالی پہاڑی علاقوں پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔

گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں اگلے چند روز میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک گرسکتا ہے۔

دوسری جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker