موسم

بلوچستان میں موسم کی صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

چاغی ، نوشکی، واشک، پنجگور، کیچ، گودار، قلات اور مستونگ میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، ہرنائی،چمن،موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں درجہ حرارت 6 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 6 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں درجہ حرارت 10 اور تربت میں 13 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں درجہ حرارت 10 اور چمن میں 7 ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 14 اور جیوانی میں 15 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker