بلوچستان

کوئٹہ:لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق، دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

بروری سب ڈویژن کے لائن مین ون محمدایاز بجلی لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔ علاوہ ازیں کوئٹہ دشت تیرہ میل میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر بولان کرتہ کے رہائشی نوجوان محمد علی سیاہ پاد رند قتل ہوگیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker