بلوچستان

بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

ضلع کچھی حاجی شہر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت باپ بیٹے رستم لہڑی اور حلیم اللہ لہڑی سکنہ نرمک جوہان کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نامعلوم افراد نے دن دہاڑے تقریباً 11 بجے کے قریب فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker