کوئٹہ: پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہیں کی جاسکی
کوئٹہ۔کوئٹہ سے جیکب آباد کرایہ 800 ہے جبکہ منی وین سروسز 1000 وصول کررہے تھے

کوئٹہ۔ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے بجاۓ 100 روپے کا مزید اضافہ کیا گیا ہے
کوئٹہ۔کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والے منی ٹرانسپورٹ مسافروں سے 1300 روپے وصول کیا جارہا ہے
کوئٹہ۔کوئٹہ سے۔مچھ۔ڈھاڈر۔سبی۔بختیارآباد۔نوتال۔ڈیرہ مراد جمالی۔ڈیرہ اللہ یار کے مسافروں سے بھی ایک ہی کرایہ وصول کیا جارہا ہے
کوئٹہ۔محکمہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ٹرانسپورٹ کو کسی قسم کا کرایہ فراہم نہیں کیا گیا ہے
کوئٹہ۔کسی بھی وین۔کوچ سروس میں کرایہ نامہ آویزاں نہیں ہے
کوئٹہ۔کوئٹہ سے اندرون صوبہ ۔سبی۔ بختیارآباد۔ڈیرہ مراد جمالی ۔ڈیرہ اللہ یار کاکرایہ فی مسافر سے پچھلی سیٹ 2000.جبکہ فرنٹ پر 3000 وصول کی جارہی ہیں
کوئٹہ۔ٹوڈی کار سروس بیک سیٹ پر چار مسافر فرنٹ پر دو مسافر بٹھارہے ہیں
کوئٹہ۔ٹوڈی کار سروس زیادہ مسافر اٹھانے سے ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہے ہیں
کوئٹہ۔وزیراعلئ بلوچستان چیف جسٹس ہائ کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی گئ ہے



