بلوچستان

بختیارآباد،صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

بختیارآباد،صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ایس ایچ او لیویز بختیارآباد

قومی شاہراہ نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود میں ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر کے گن مینوں سے ہتھیار بھی چھین لیے

مسلح ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر اور ان کی ساتھوں سے موبائل فون اور قیمتی سامان بھی لوٹ لیے

صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی بھاگ ناڑی اور بختیارآباد کا دورہ کرکے واپس ڈیرہ مراد جمالی جا رہے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker