بلوچستان

ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا۔
لف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker