بلوچستانQuetta

کوئٹہ، سرکاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

کوئٹہ: وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کردی گئی

کوئٹہ: موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ: موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے کاروباری افراد اور آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ: موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق حکومتی موقف سامنے نہیں آسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker