کوئٹہ کےکچھ مشہورنام (مقامات اور شخصیات) جو اب معدوم ہوتے جا رہے ہیں

کوئٹہ کےکچھ مشہورنام (مقامات اور شخصیات) جو اب معدوم ہوتے جا رہے ہیں:
مہربان ٹانگے والا
دکانی بابا
قندھار ناکہ
کھڈے غلام
نہرو کی ماں
بوٹ والا گھر
فضل/ مُنشی کڑھائی والا
کیفِ فرح
فردوسی
قلعہ
9 نمبر ایرانی ہوٹل
شاہجہان ہوٹل
کیفِ پہلوی
گرینڈ/ امداد ہوٹل
علی گڑھ بک سٹال
نئی لائبریری
عصمت وردی ہاؤس
سٹینڈرڈ ہوٹل
سوزا
میٹروپول ہوٹل
کِم لی
زمرد پریس
پانی تقسیم
راحت
عصمت
ڈیلائٹ
امداد
ریگل
گھوڑا ہسپتال
برماہوٹل
رانی باغ
جنگل باغ
مٹھا ہوٹل
لال کباب
لبرٹی ہوٹل
ملنگ ہوٹل
ریگل ہوٹل
سٹینڈرڈ ہوٹل
ہینڈر سن روڈ
بارنس روڈ
ٹھنڈی سڑک
بی بی زیارت
پہلوان بابا
پرانے کوٹوں کی دکان راجہ سٹور
ماما چوچو
جمعہ خان فرائیڈے
تاج سینئر
قیوم پاپا چنگیزی
یونس (ٹارزن)
انور اناڑی
بارنس روڈ
گوشۀ ادب
مالی باغ
ہاشمی بک سٹال
ٹاؤن ہال
ہوٹل چکنی
ہزارہ ہوٹل، (کنٹونمنٹ)
سلطان جلاد
مدی استاد
جبار بدمعاش
ربڑ مارکیٹ
سینٹ رضا سکول
سینٹ مائیکل اسکول
لہڑی سجی والا
ھڈی باغ، پانچ فٹی، پاک فورسز، صوفی گھڑی ساز , مستانہ پالش ,چاچا مکھی مار ـ چھوٹا گاندھی , خادم چاٹ، کرم چاٹ، بیگ سنیکس
نگار فوٹو سٹوڈیو ـ ذکی فوٹو گرافر, ستو لالہ فٹبالر, کیفے وکٹوریہ, ڈاکٹر لوتھر مشن ہسپتال, لوڑی میدان ۔ قلندر بابا, پل عجب خان, کاریز پاملی
شش ٹخہ چاقو



