بلوچستان

مچھ میں مسلح افراد نے کریش پلانٹ پر کام کرنے والے تین مزدوروں کو اغواء کر لیا

بلوچستان: مچھ میں مسلح افراد نے کریش پلانٹ پر کام کرنے والے تین مزدور اغوا کرلیے، پولیس
کچھی: اغوا کا واقعہ مچھ کے علاقے گیشتری میں پیش آیا، پولیس
کچھی: مغویوں میں عبدالنبی، محمد حمید رئیسانی اور امرا مری شامل، پولیس
کچھی: اغوا ہونے والے تینوں مزدور مچھ کے رہائشی ہیں، پولیس
کچھی: مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker