بلوچستان

کوئٹہ چمن شاہراہ پر زڑہ بند کے مقام پر ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 2 جاں بحق، 7 زخمی

تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ چمن شاہراہ پر ژڑہ بند کے قریب ویگن اور ٹو ڈی گاڑی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے دوران اوؤر ٹیک کے باعث پیش آیا، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker