بلوچستان
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مورخہ 11 فروری کو طلب کر لیا گیا

*بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ*
آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیاہے۔
اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ مورخہ 11 فروری 2026 سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔
اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا۔ اعلامیہ
تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکیورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اعلامیہ



