بلوچستان

کوئٹہ کراچی شاہراہ میں بدرنگ کے مقام پر الٹو کار اورمسافر بس میں تصادم، چار افراد جاں بحق

خضدار تحصیل وڈھ قومی شاہراہ بدرنگ کے ایریا میں الٹو کار اورمسافر بس میں تصادم حادثہ کے نتیجے میں چار افراد موقع پرجان بحق پولیس کے مطابق حادثہ میں چار افراد موقع پرجان کی بازی ہارگئے ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں منظوراحمد ولد اللہ نورکاکڑ کالونی کوئٹہ حبیب اللہ ولد آغا محمد اسماعیل کالونی کوئٹہ کا رہائشی بشیراحمد ولد آغا محمد ساکن دکھ روڈ، کینٹ، کراچی غلام مصطفی ولد نیک محمد، کوئٹہ کا رہائشی شامل ہیں انہیں فوری طورپر قریبی سینٹرپہنچایا گیاجہاں انہیں ضروری کاروائی کے لاشوں روانہ کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker