بلوچستانکھیل

محکمہ کھیل بلوچستان کا بڑا اقدام، عوام کے لیے پاک بھارت میچ بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا

15 فروری: کوئٹہ میں پاک بھارت میچ بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا

محکمہ کھیل بلوچستان نے 15فروری کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اوربھارت کے درمیان ہونے والے میچ کو بڑی اسکرین پردکھانے کااعلان کردیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، مشیر کھیل مینا مجیداور سیکرٹری کھیل بلوچستان درا بلوچ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ کھیل بلوچستان نے 15فروری کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ ایوب سپورٹس کمپلیکس میں بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker