بلوچستان

پنجگور، سرادوک کے مقام پر سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

سرادوک کے مقام پر سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق تین زخمی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چودہ چوک کے قریب سی پیک روڈ پر دو گاڑیوں کی تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمد اقبال ولد بشیر احمد سکنہ خاران جانبحق ، جبکہ صفی اللہ، ولی، رحمت اللہ، ساکنان خاران زخمی ہوگئے حادثے کے بعد جانبحق و زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker