بلوچستان

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دکان دار جاں بحق

سوراب میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع ایک دکان پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سمیر احمد ولد حبیب اللہ قوم محمد حسنی کے نام سے ہوئی ہے جو کلی رودینی زیرینہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے اور دکان پر اچانک فائرنگ کر کے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں سمیر احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker