بلوچستان

مستونگ : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ،فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور مارے گئے

مستونگ۔۔ سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ۔۔ پولیس زرائع
مستونگ۔۔ حملہ ولی خان بائی پاس پر ہوا۔۔پولیس زرائع۔
مستونگ۔۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور مارے گئے۔۔پولیس زرائع
مستونگ۔۔ مسلح افراد اور سکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ۔۔ پولیس زرائع
مستونگ۔۔ مسلح افراد 7۔8 موٹرسائیکلوں پر تھے۔۔ پولیس زرائع
مستونگ۔۔ حملے میں سکورٹی فورسز کی نقصان کی اطلاع نہیں۔۔۔ پولیس زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker