بلوچستان

بولان: پیر پنجہ کے قریب دو مزدا گاڑیوں میں تصادم، ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی

بولان: پیر پنجہ کے قریب دو مزدا گاڑیوں میں تصادم، ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی
🔶 بولان کے علاقے پیر پنجہ کے قریب دو مزدا گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
🔶 تفصیلات کے مطابق ایک مزدا گاڑی بھاگ ناڑی سے مویشی لے کر کوئٹہ جا رہی تھی کہ راستے میں دوسری مزدا سے تصادم ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker