بلوچستان
کوئٹہ میں جعلی کرنسی کے کاروبار کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی

کوئٹہ میں جعلی کرنسی کے کاروبار کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی
ایف آئی اے اے سی سی کوئٹہ کی کامیاب کارروائی
ٹریپ ریڈ کے دوران جعلی کرنسی ڈیلر گرفتار
ملزم محمد اویس خان موقع سے گرفتار
ملزم کے قبضے سے 1 لاکھ 37 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد
جعلی کرنسی کے ذریعے قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تحقیقات جاری
ایف آئی اے بلوچستان کا مالیاتی جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جعلی کرنسی میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ



