بلوچستان

حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل

حب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حب چوکی میں ساکران روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صادق اور عرفان کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker