بلوچستان

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن : ڈرون حملے میں 18 خارجی ہلاک ویڈیو لنک میں ملاحظہ فرمائیں

سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر کے علاقے دام کلی میں خوارج کی تشکیل پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 18 خارجی ہلاک
(ابتدائی طور پر 10 مارے گئے، جبکہ فرار ہونے کی کوشش کے دوران مزید 8 ہلاک کیے گئے)، اور 6 سے 8 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker