بلوچستان

کوئٹہ : بلیلی کسٹم کے قریب بس گاڑی پر چڑھ گئی،باپ اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق

کوئٹہ بلیلی کسٹم کے قریب بس گاڑی پر چڑھ گئی جس میں باپ اور 2 بیٹے موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
جاں بحق باپ اور دوکمس بیٹوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے تھا
بچوں سمیت آٹھ افراد۔شدید زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker