بلوچستان

ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ کے نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو جاں بحق

تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ کے نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق واقعہ ڈھاڈر کے علاقے نوشیروان سنی شوران میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران فائرنگ کی گئی بتایا جاتا ہے کہ نائب تحصیلدار شیر دل ابڑو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کر رہے تھے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker