بلوچستان
ممتاز قبائلی رہنما و معروف ٹھیکیدار حاجی میر غلام رسول لہڑی انتقال کر گئے

مستونگ
انتقال پر ملال
ممتاز قبائلی رہنما و معروف ٹھیکیدار حاجی میر غلام رسول لہڑی کراچی میں اس دارفانی سے انتقال کر گئے وہ قبائلی و سیاسی رہنما حاجی میر جمیل احمد لہڑی حاجی میر خیر جان لہڑی حاجی میر حفیظ اللہ لہڑی حاجی محمد مراد لہڑی میر شکیل لہڑی میر فرید لہڑی میر غلام حیدر لہڑی میر عزیز جان لہڑی کے والد محترم تھے ملک عبدالرسول لہڑی کے بھائی جبکہ ٹھیکیدار حاجی ظہور احمد لہڑی کے چچا تھے
جن کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائیگا



