بلوچستان

دکی، لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، پانچ ایف سی اہلکار شہید

دکی کے تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا پولیس کے مطابق دھماکہ ایف سی کی گاڑی پر ہوا ہے دھماکے کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق ایف سی اہلکار پوست کی کاشت کے خلاف آپریشن کے بعد دکی واپس آرہے تھے اور کاروائی کے دوران پولیس اور اے ٹی ایف کی گاڑیاں بھی ہمراہ تھے جب پولیس اور اے ٹی ایف کی گاڑیاں گزرنے کے بعد ایف سی کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker