بلوچستان

افغان مہاجرین کو اب تین مرحلوں میں واپس بھیجنے کے احکامات جاری

افغان مہاجرین کو اب تین مرحلوں میں واپس بھیجنے کے احکامات جاری پہلے مرحلے میں جیل میں قید افغانیوں کو روانہ کیا جاے گا دوسرے مرحلے میں کیمپوں سے اور تیسرے مرحلے میں شہری آبادیوں سے نکالا کر بارڈر پار بھیجا جاے گا وفاقی حکومت کی جانب سے اس عمل کو باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker