بلوچستان
کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

کوئٹہ: جتک اسٹاپ محمد خیر روڈ پر واٹر سپلائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
فائرنگ واقعہ کے خلاف واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن کی زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔



