بلوچستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان مزید چند دنوں تک جنگ بندی کرا دی گئی

تخت ماڑی مستونگ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان مزید 10:4:2026 تک جنگ بندی

تفصیلات کے مطابق اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان چند دن پہلے لڑائی ہوا تھا تو بروقت نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کے حکم پر جرگہ ممبران نے فریقین کو پابند کیا تھا
اور آج نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی نے دونوں فریقین کو تخت ماڑی مستونگ طلب کرکے فریقین کے درمیان جنگ بندی کروایا اور فریقین سے فیصلہ آختیار لیا گیا انشاللہ ایک دو دن میں یہ مسلہ حل کرکے فریقین کو آپس میں شیر و شکر کیا جاے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان مزید چند دنوں تک جنگ بندی کرا دی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker