بلوچستان
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کے لئے ملتوی کر دی گئی

ریلوے کنٹرول کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کر دی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا گیا ، ریلوے کنٹرول کے مطابق ٹریک کلیئر ہوتے ہی ٹرینوں کو روانہ کیا جائے گا



