بزنس

پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کے نئے بھاؤ جاری کردیے جس کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 24ہزار روپے مہنگا ہوا اور اب سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 20 ہزار 576 روپے اضافے سے 4لاکھ40ہزار 982 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 240 ڈالر اضافے سے 4916 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker