بزنس

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سونے کی خریداری کا رجحان برقرار ہے اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker