بزنس

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت 6500 سو روپے کم ہوکر 5 لاکھ 33ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 5573 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد اب 10 گرام سونے کی قیمت 4لاکھ 57ہزار 271 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 65 ڈالر کم ہوکر 5106 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker