بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے سے بڑھ کر 4لاکھ78ہزار 762 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے بڑھ کر 41 ہزار 461 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 28 ڈالر اضافے سے 4560 ڈالر فی اونس ہوگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker