بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، قیمت کتنی؟

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4687 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker