جرم

حویلی لکھا: ساتھی کی گولی چلنے سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل فرار

حویلی لکھا میں ایس ایچ او اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مشترکہ گشت کے دوران کانسٹیبل عبداللہ کی فائرنگ سےایس ایچ او ستگھرہ سب انسپکٹرطارق زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کانسٹیبل مفرور ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیےخصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker