جرم

مریدکے: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

مریدکے: ریان پورہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 15سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صدر پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتارکرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker