انٹرنیشنلتازہ ترین

اسرائیل ایران پر حملے کیلئے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کا کہناہے کہ اسرائیل ایران پر حملےکےلئےموقع کی تلاش میں ہے۔

ترک نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ وہ کوئی مختلف راستہ تلاش کر لیں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا موقع ڈھونڈ رہا ہے۔

ترک وزیرِ خارجہ حاکان فیدان نے خبردار کیا کہ اس طرح کا اقدام خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر دے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ ایران کے دورےکےدوران بحیثیت ایک دوست ملک انہیں سب کچھ بتادیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker