بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کیلئے اعزاز/ دختر بلوچستان ثروت فاطمہ ہزارہ ملائیشیا میں ہونے والی ورلڈ سکول چیمپئن شپ بیڈمنٹن میں دو گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے

بلوچستان اعزاز/ ثروت فاطمہ گولڈ میڈل

ملائیشیا: بلوچستان کے لیے ایک اور اعزاز

ملائیشیا: ملائشیا میں ہونے والی ورلڈ سکول چیمپین شپ بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کے 2 گولڈ میڈل

ملائیشیا : کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ نے بیڈمنٹن کے سنگل اور ڈبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیے

ملائیشیا: ثروت فاطمہ نے ایونٹ میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کی

ملائیشیا: ثروت فاطمہ نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور ان کی کڑی محنت کا صلہ قرار دیا

ملائیشیا: یاد رہے ماضی میں سرفراز بگٹی ثروت کی انٹرنیشنل ٹریننگ کے وعدے بھی کر چکے جو اج تک شرمندہ تعبیر نہ ہوسکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker