انٹرنیشنل
امریکا ایران پر زور دار حملہ کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ایران پر زور دار حملہ کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر احتجاج کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر بہت زوردار حملہ کرے گا۔ ہم اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اگر وہ ماضی کی طرح لوگوں کو مارنا شروع کر دیں تو میرا خیال ہے کہ امریکہ انہیں زوردار ضرب لگائے گا



