انٹرنیشنل

ایران میں امریکی مداخلت کا خدشہ، اسرائیل نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

اسرائیل نے ایران میں امریکی مداخلت کے خدشے پر ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام ایران میں حالیہ احتجاج کے دوران امریکی کارروائی کیلئے چوکس ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں مداخلت کی دھمکیاں دی ہیں، امریکی صدر نے ایرانی حکام کو مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ نے ایران میں مداخلت کے امکان پر ٹیلیفونک گفتگو بھی کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker